ابنا: المیادین نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید فطر میں شرکت کی ہے۔ ادھر سلفی وہابی دہشت گرد گروہ لواء الشام نے دعوی کیا ہے کہ اس نے شامی صدر کے قافلہ کو حملہ کا نشانہ بنایا ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق بشار الاسد نے پرامن حالات میں نماز عید فطر ادا کی ہے۔ شام میں سلفی وہابی دہشت گرد امریکہ کی سرپرستی میں شامی حکومت کو ختم کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔ دہشت گردوں کو اس سلسلے میں سعودی عرب، اسرائيل، ترکی اور قطر کی حمایت بھی حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
7 اگست 2013 - 19:30
News ID: 449969
عرب ذرائع کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید فطر میں شرکت کی ہے۔